حیدرآباد۔24۔مارچ (اعتماد نیوز)آنھدا پردیش کے کانگریس صدر پردیش رگھو ویرا ریڈی نے آج کہا کہ اب انتخابی جنگ کا آغا. ہو چکا ہے۔ ضلع گنٹور میں کانگریس کے بس یاترا کے دوران انہوں
نے عوام کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ذاتی مفادات کے خاطر کانگریس کو چھوڑنے والے کانگریس قائدین ظالم ہیں۔ انہوں نے کانگریس کارکنوں سے کہا کہ انکے جانے پر آپ لوگ لیڈر بن سکتے ہیں۔ اور نئے افراد کو پارٹی کی خدمت کا موقع مٹل سکتا ہے۔